تھری فیز / ٹائم آف یوز بل کیلکولیٹر (2026)
3 phase electricity bill calculator, time of use (ToU) peak and off-peak, LESCO, IESCO, MEPCO, FESCO, GEPCO, K-Electric
جن گھروں کا منظور شدہ لوڈ 5 کلو واٹ یا زیادہ ہے (اکثر تھری فیز میٹر)، ان پر ٹائم آف یوز ٹیرف لگتا ہے: پیک اوقات کے یونٹ مہنگے، باقی سستے۔ S.R.O. 279(I)/2026 کے مطابق:
| حصہ | ریٹ |
|---|---|
| پیک یونٹ | 46.85 روپے |
| آف پیک یونٹ | 34.53 روپے |
| فکسڈ چارج | 675 روپے فی کلو واٹ |
فکسڈ چارج منظور شدہ لوڈ کے 50٪ یا MDI میں سے جو زیادہ ہو، اس پر لگتا ہے۔ MDI کیا ہے؟ پیک اوقات اپنی کمپنی کے بل یا سرکاری سائٹ پر دیکھیں۔
سنگل فیز اور 5 کلو واٹ سے کم لوڈ والے گھروں کے لیے 200 یونٹ گارڈ اور عام کیلکولیٹر استعمال کریں۔