BijliHisabبجلی حساب

بجلی کا ایک یونٹ کتنے کا ہے؟ (2026)

1 unit price in pakistan 2026, per unit price lesco iesco mepco, bijli ka 1 unit kitne ka hai

بل پر لکھا ریٹ صرف یونٹ کی قیمت ہے۔ فکسڈ چارج، FC سرچارج اور جی ایس ٹی ملا کر ایک یونٹ اصل میں اس سے مہنگا پڑتا ہے۔ نیچے 1 کلو واٹ لوڈ پر اندازاً فی یونٹ قیمت:

یونٹدرجہکل بلفی یونٹ (روپے)
50پروٹیکٹڈRs 94218.8
50نان پروٹیکٹڈRs 1,83936.8
100پروٹیکٹڈRs 1,64816.5
100نان پروٹیکٹڈRs 3,35433.5
150پروٹیکٹڈRs 2,61817.5
150نان پروٹیکٹڈRs 6,04340.3
200پروٹیکٹڈRs 3,47017.4
200نان پروٹیکٹڈRs 7,93939.7
201نان پروٹیکٹڈRs 9,03044.9
250نان پروٹیکٹڈRs 11,13044.5
300نان پروٹیکٹڈRs 13,27444.2
400نان پروٹیکٹڈRs 19,20648.0
500نان پروٹیکٹڈRs 25,47651.0

سرکاری ریٹ (S.R.O. 279(I)/2026): پروٹیکٹڈ 10.54 اور 13.01، نان پروٹیکٹڈ 22.44 سے 47.20 روپے فی یونٹ۔ FPA اور QTA ہر مہینے اس میں کمی بیشی کرتے ہیں۔

آخری بار 20 اکتوبر 2026 کو چیک کیا۔ یہ غیر سرکاری معلومات ہے، قانونی مشورہ نہیں۔

اپنا بل چیک کریں

یہ سب معلومات آپ کے بجلی کے بل اور میٹر پر ملتی ہیں۔ کچھ بھی ہمارے پاس نہیں جاتا، حساب آپ کے فون میں ہوتا ہے۔

پچھلے 6 مہینوں کے یونٹ (بل کی ہسٹری سے، پرانا پہلے) اختیاری