بجلی کے بل کی ہسٹری کیسے دیکھیں
bijli bill history check, electricity bill 12 month history
- کاغذی بل پر ایک چھوٹی جدول ہوتی ہے جس میں پچھلے مہینے، یونٹ اور رقم لکھی ہوتی ہے۔ اسے "Bill History" یا مہینوں کے نام سے پہچانیں۔
- اگر کاغذی بل نہیں تو اپنی کمپنی کی سرکاری ویب سائٹ سے ڈپلیکیٹ بل نکالیں۔ ex-WAPDA کمپنیوں کے بل bill.pitc.com.pk پر ملتے ہیں، K-Electric کے بل K-Electric کی سائٹ اور ایپ پر۔ وہاں ریفرنس نمبر صرف سرکاری سائٹ پر لکھیں، کسی اور سائٹ پر نہیں۔
- آخری 6 مہینوں کے یونٹ پرانے سے نئے کی ترتیب میں 200 یونٹ گارڈ میں لکھیں۔
بجلی حساب کبھی ریفرنس نمبر یا شناختی کارڈ نمبر نہیں مانگتا۔ کوئی بھی غیر سرکاری سائٹ جو یہ مانگے، اس سے احتیاط کریں۔
آخری بار 20 اکتوبر 2026 کو چیک کیا۔ یہ غیر سرکاری معلومات ہے، قانونی مشورہ نہیں۔